نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کواغواکرلیا۔

موضع بڈھا گورائیہ کے کاشف کی بیوی میڈیکل چیک اپ کیلئے گئی توا سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں