اندرون و بیرون ملک جانے والی 5پروازیں منسوخ

اندرون و بیرون ملک  جانے والی 5پروازیں منسوخ

لاہور (نیوز رپورٹر )آپریشنل وجوہات کی بنا پر اندرون و بیرون ملک جانیوالی 5پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلن کی پرواز ڈی سیون 109، کراچی سے بیجنگ جانیوالی ایئر چائنہ کی پرواز سی اے 946بھی منسوخ ہوئی۔ کراچی سے لاہور جانیوالی ایئرسیال کی دو پروازیں پی ایف 141اور پی ایف 14 منسوخ کر دی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں