کاردرخت سے ٹکراکر کھیتوں میں جاگری،ڈرائیو ر زخمی
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)ڈنگہ نورجمال کے قریب کاردرخت سے ٹکراکر کھیتوں میں جاگری،ڈرائیو ر کو شدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ڈنگہ میں نورجمال روڈ پر ایک کار تیزرفتاری کے باعث درخت سے ٹکرانے کے بعد کھیتوں میں جاگری ۔
ڈنگہ نورجمال کے قریب کاردرخت سے ٹکراکر کھیتوں میں جاگری،ڈرائیو ر کو شدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ڈنگہ میں نورجمال روڈ پر ایک کار تیزرفتاری کے باعث درخت سے ٹکرانے کے بعد کھیتوں میں جاگری ۔