چیکنگ کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار

چیکنگ کے دوران اشتہاری ملزم گرفتار

سمبڑیال (نامہ نگار)کھمبرانوالہ پیٹرولنگ پولیس نے ای پولیس ایپ کی مدد سے گجرانوالہ میں ایک چیک فراڈ کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد عدنان کو گرفتار کر لیا۔

کھمبرانوالہ ناکہ پر ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ مراد پور سیالکوٹ کے حوالے کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں