ایل ڈی اے :بے ضابطگیوں پر کارروائیاں کاغذوں تک محدود

ایل ڈی اے :بے ضابطگیوں پر  کارروائیاں کاغذوں تک محدود

لاہور (سٹاف رپورٹر سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کیخلاف کارروائیاں کاغذوں تک محدود ہو گئیں۔

انکوائریاں کرنے والے افسران ہی مبینہ طور پر فائلیں دبانے میں ملوث نکلے ،29 افسران کے خلاف انکوائریز التوا کا شکار،  29 افسران نے مختلف نوعیت کے کیسز میں عرصہ دراز سے انکوائریوں کی فائلیں دبا رکھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں