نو شہر ہ ورکا ں :منشیات و شراب فروشی میں ملوث 2افراد گرفتار

نو شہر ہ ورکا ں :منشیات و شراب  فروشی میں ملوث 2افراد گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ نو شہر ہ ورکا ں پو لیس نے منشیات فروشی و شراب فروشی میں ملوث 2افراد کو گرفتار کر کے 3کلو 620گرام چرس اور 330لٹر شراب برآمد کر لی ۔

 ایس ایچ او ریا ض گو ندل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے علی حسن سے 330لٹر شراب اور ایک کلو 560گرام چرس جبکہ زاہد محمود سے 2کلو 60گرام چرس برآمد کرلی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں