ڈسکہ :ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے رقم چھین لی

 ڈسکہ :ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے رقم چھین لی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تین ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار سے رقم چھین لی ۔

موضع پہاڑی پور کا غلام عباس موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ راستے میں 3ڈاکوؤں نے روک لیا او راس سے ایک لاکھ 35ہزارروپے چھین کرفرارہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں