نا معلوم افراد نے ڈی ایچ اے میںنصب ٹرانسفارمر کا تیل چرا لیا

نا معلوم افراد نے ڈی ایچ اے  میںنصب ٹرانسفارمر کا تیل چرا لیا

راہوالی(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )نامعلوم چور رات کو ڈی ایچ اے گوجرانوالہ میں داخل ہوکر اندر لگے ٹرانسفارمر سے تیل چور ی کررہے تھے کہ چوکیدار جو ٹارچ کے ذریعے چیک کررہا تھا۔

 شور کرنے پر ملزم آئل والی ٹینکیاں چھور کر فرار ہو گئے جبکہ 20 لٹر چرا کر لے گئے ۔پراجیکٹ منیجر حارث محمود کی رپورٹ پر کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں