وزیرآباد :کار اورموٹر سائیکل میں تصادم ،2 افراد شدید زخمی

 وزیرآباد :کار اورموٹر سائیکل  میں تصادم ،2 افراد شدید زخمی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کار اورموٹر سائیکل کے تصادم میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

 حادثہ چیمہ کالونی یوٹرن سیالکوٹ روڈ کے قریب پیش آیا ۔ ونجووالی کے رہائشی شیخ ریاست اور ملک مجید موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ چیمہ کالونی کے قریب تیز رفتار کار سے ٹکرا گئے ،دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں