نمبرداری نظام اور ٹھیکری پہرہ بحال نہ ہونے پر جرائم میں اضافہ

نمبرداری نظام اور ٹھیکری پہرہ  بحال نہ ہونے پر جرائم میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار )نمبرداری نظام اور ٹھیکری پہرہ بحال نہ ہونے پر دیہی علاقوں میں جرائم میں اضافہ ہوگیا ۔

 پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں چوری ودیگر جرائم پر قابو پانے کیلئے نمبرداری نظام بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے تحت گاؤں کے نوجوانوں پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دی جانی تھیں جنہیں روزانہ کی بنیاد پر ٹھیکری پہرہ دینا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں