موترہ :محکمہ انہار کی ریت چوری کرنے پر 13افرا د کیخلاف کارروائی

موترہ :محکمہ انہار کی ریت چوری  کرنے پر 13افرا د کیخلاف کارروائی

موترہ(نامہ نگار )محکمہ انہار کی ریت چوری کرنے پر 13افرا د کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

سب انجینئر نندی پور نے اطلاع پر موضع صاحب ریحان میں چھاپہ ماراتو راناحسن ’رانامعظم ’سبحان’عمران ’شاہ زیب ’سلیم ’وشال مسیح ’ارشاد’سیف’طفیل ’رمضان ’علی ’گوگی اور نصری ٹریکٹرٹرالی کے ذریعے ریت چوری کررہے تھے ، سب انجینئر کو دیکھ کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں