گجرات جمخانہ کے عہدیداروں کی حلف برداری ، چارج سنبھال لیا

گجرات جمخانہ کے عہدیداروں کی  حلف برداری ، چارج سنبھال لیا

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )نو منتخب سیکرٹری گجرات جمخانہ خرم الطاف بھٹی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

 اس موقع پر سابق سیکرٹری خان عدنان خان، وحید زمان ڈوگہ، طارق بلال ملک، طارق جاوید چودھری، اکرام افضل بٹ، نعیم وڑائچ، قمر سجاد بٹ، محمد علی ملک، گل زمان بٹ، چوہدری قمر عباس نے انہیں مبارکباد دی، گلدستے پیش کئے ، نو منتخب ممبررز بورڈ آف گوررنز مہر عبدالشکور، علی رضوان، شعیب عالم قاری، شفاعت بشیر ایڈووکیٹ، قمر عباس، چودھری شہباز، احتشام دوست بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی نے نو منتخب عہد یداروں سے حلف لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں