ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد ، سردی سے بچاؤ کیلئے قیدیوں میں جرسیاں تقسیم

 ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد ، سردی سے  بچاؤ کیلئے قیدیوں میں جرسیاں تقسیم

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سابق صدر بار پی ایم صفدر کھرل ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد میں سردی کی شدت سے بچاؤ کیلئے قیدیوں میں جرسیاں تقسیم کیں۔

 اس موقع پر رضوان الحسن شیرازی ایڈووکیٹ اور شبنم فیصل ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھیں۔اس موقع پر پی ایم صفدر کھرل نے کہا کہ شدید سردی کے موسم میں قیدیوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا انسانی، اخلاقی اور سماجی فریضہ ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں