فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مختلف مقامات پر چیکنگ ،71یونٹس کو جرمانہ

فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مختلف مقامات پر چیکنگ ،71یونٹس کو جرمانہ

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عاشق حسین کی سربراہی میں گوجرانوالہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔

 جس میں رواں ماہ میں اب تک828 فوڈ پوائنٹس و یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے 71کو 8لاکھ 65ہزار کے جرمانے عائد کرد ئیے جبکہ1ہزار 7سو 15کلو مضر صحت گوشت، 3من دودھ اور 105کلو ممنوعہ و ایکسپائر اشیا تلف کردی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں