جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

 جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا

موترہ(نامہ نگار)سمیرا بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بیٹی رفا حاجت کیلئے گھرسے گئی توواپس نہ آئی جس کو کاظم ’معظم ’ناظم ’نوازاور تنزیل نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

سمیرا بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی جواں سالہ بیٹی رفا حاجت کیلئے گھرسے گئی توواپس نہ آئی جس کو کاظم ’معظم ’ناظم ’نوازاور تنزیل نے اغواکرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں