فیصل امیر کی والدہ انتقال کر گئیں
پھالیہ ( نامہ نگار)ممبر پھالیہ پریس کلب فیصل امیر کی والدہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کو قبرستان محلہ پھالیہ کیماں سپرد خاک کر دیا گیا نمازِ جنازہ میں معززین علاقہ صحافیوں، وکلاء، اور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کی نمازِ جنازہ قبرستان پھالیہ کیماں میں ادا کی گئی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی تقریب آج صبح 10 بجے مسجد گلزار مدینہ ھیلاں روڈ پھالیہ میں ادا کی جائے گی۔