غلام فاطمہ قصور ،عدنان بشیر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کر دیا گیا جبکہ منڈی بہاؤالدین کے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات کر دیا گیا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ کو اسسٹنٹ کمشنر قصور تعینات کر دیا گیا جبکہ منڈی بہاؤالدین کے اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال تعینات کر دیا گیا ہے ۔