گجرات: ناقص اور ممنوعہ خوراک کیخلاف کارروائی، لاکھوں روپے جرمانے

گجرات: ناقص اور ممنوعہ خوراک  کیخلاف کارروائی، لاکھوں روپے جرمانے

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی نگرانی میں گجرات میں 65 معائنہ جات کیے گئے ۔

 ان کارروائیوں کے دوران 25 بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 7 کیسز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 13 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ۔مزید برآں، 5 سیمپل حاصل کیے گئے اور 35.1 کلوگرام ایکسپائرڈ، ممنوعہ اور خراب خوراکی اشیاء تلف کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں