راہوالی :ڈاکو شہریوں سے ہزاروں روپے روپے چھین کر فرار

راہوالی :ڈاکو شہریوں سے  ہزاروں روپے روپے چھین کر فرار

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو شہریوں سے ہزاروں روپے روپے چھین کر فرار ہو گئے جلال بلگن کا رہائشی محمد اشرف ہمراہ محمد اسلم آرائیں بسواری موٹر سائیکل رات آٹھ بجے گوندکے سے گیس سلنڈر بھر واکر واپد گھر آرہا تھا۔

کہ روپوسالار کے قریب دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر محمد اشرف سے 9500اور اسلم سے 1200روپے چھین کر فرار ہو گئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں