ظہور الٰہی لیڈیز اینڈ فیملی پارک میں دیدہ زیب لائٹنگ
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پراے سی گجرات عبدالقدیر زرکون کی نگرانی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں نوید اشرف کی سربراہی میں جلالپور جٹاں میں واقع ظہور الٰہی لیڈیز اینڈ فیملی پارک میں شہریوں کی سہولت اور پارک کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے دیدہ زیب لائٹنگ کا انتظام مکمل کر لیا گیا ۔نئی لائٹنگ سے پارک کا ماحول مزید خوشگوار اور محفوظ ہو گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پراے سی گجرات عبدالقدیر زرکون کی نگرانی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جلالپور جٹاں نوید اشرف کی سربراہی میں جلالپور جٹاں میں واقع ظہور الٰہی لیڈیز اینڈ فیملی پارک میں شہریوں کی سہولت اور پارک کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے دیدہ زیب لائٹنگ کا انتظام مکمل کر لیا گیا ۔نئی لائٹنگ سے پارک کا ماحول مزید خوشگوار اور محفوظ ہو گیا ہے۔