سیالکوٹ کھاریاں موٹروے 26 جنوری سے دوبارہ کام شروع
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )ایم پی اے سیدمددعلی شاہ کی نشاندہی پرسیالکوٹ تاکھاریاں موٹروے کاکام شروع کرنے کااعلان کر دیا گیا ،
سیالکوٹ تا کھاریاں موٹروے کی تعمیر کا رکاہواکام 26 جنوری سے دوبارہ شروع ہوگا،ایم پی اے سیدمددعلی شاہ کلیوال سیداں نے پنجاب اسمبلی کے گزشتہ اجلاس کے دوران آوازاٹھائی تھی۔