دوشیزہ سمیت دو افراد پر تشدد

دوشیزہ سمیت دو افراد پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار)مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ناجائز تعلقات سے انکار پر چنددا قلعہ کے اعجاز نے نواحی گاؤں آدھورائے کی ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بچوں کی لڑائی کے تنازع پر ٹبہ محمد نگر کی شہناز کے بیٹے پر شیزار نامی نوجوان نے تشدد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں