لڑکی نقدی ،زیورات سمیت اغوا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ویرم کے سے عامر شہزاد کی 19سالہ بیٹی خدیجہ کو نامعلوم ملزموں نے ورغلا کر اغوا کرلیا اورجاتے ہوئے گھر سے 75ہزارروپے اور زیورات بھی لے لے گئے ۔
تھانہ سمبڑیال کے علاقہ ویرم کے سے عامر شہزاد کی 19سالہ بیٹی خدیجہ کو نامعلوم ملزموں نے ورغلا کر اغوا کرلیا اورجاتے ہوئے گھر سے 75ہزارروپے اور زیورات بھی لے لے گئے ۔