کارڈیالوجی ہسپتال :ناقص صفائی پر ٹھیکیدار کو ایک لاکھ جرمانہ
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) کمشنر راجہ جہانگیر انور نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صفائی کی غیر معیاری صورتحال پر صفائی ٹھیکیدار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئندہ کیلئے وارننگ جاری کر دی۔
کمشنر راجہ جہانگیر انور نے فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صفائی کی غیر معیاری صورتحال پر صفائی ٹھیکیدار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئندہ کیلئے وارننگ جاری کر دی۔