ایف ڈی اے کی سروسز ڈیجیٹل شہریوں کو گھر بیٹھے سہولیات حاصل

 ایف ڈی اے کی سروسز ڈیجیٹل  شہریوں کو گھر بیٹھے سہولیات حاصل

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ایف ڈی اے کی سروسز کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کر دیا گیا ہے ، جس کے تحت متعدد سروسز آن لائن فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔

 تاکہ شہری گھر بیٹھے محکمانہ سہولیات حاصل کر سکیں۔یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چودھری نے اپنے دفتر میں حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے کہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں