مارکیٹ میں روزانہ اشیاضروریہ کی قیمتوں کی نگرانی کاحکم
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس ہوا۔۔۔
جس میں انہوں نے انہوں نے ہدایت کی کہ مارکیٹوں میں انسپکشن کے عمل کو مؤثر اور منظم بنایا جائے اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کی نگرانی کی جائے۔