انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ لائبریری کے سابق انچارج اور بزرگ صحافی بشیر احمد رحمانی ،

غلام قادررحمانی، نذیر احمدرحمانی کے بھائی غلام خالق رحمانی سکھیکی(حافظ آباد) میں انتقال کرگئے ۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سکھیکی میں سپردخاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں