سمبڑیال :صحت مند نوجوان بھیک مانگتے پولیس کے ہتھے چڑ گیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)صحت مند نوجوان بھیک مانگتے پولیس کے ہتھے چڑ گیا ۔
تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت اڈا بیگووالہ کا رہائشی ندیم ولد محمد شریف سکند ،تندرست ،صحت مند جس نے بھکاریوں کا ڈوہونگ رچایاہواتھا،موڑ سمبڑیال میں بھیک مانگتے ہوئے پولیس کے ہتھے چڑ گیا ،پولیس نے موقع پر گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔