امریکہ ایران جنگ ، ایکسپورٹ بند ، رائس کلب کو تشویش
گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات را ئس کلب کا اجلا س صدر حا جی عبد الحمید کی زیر صدا رت مقا می ر یسٹو ر نٹ میں منعقد ہو ا ۔۔۔
اجلا س میں کلب سیکر ٹر ی ثو با ن نو ا ز بٹ نے کلب کی ما ہا نہ کا ر کر دگی ر پو ٹ اور چا ول و مونجی کے ر یٹس کے حوالے سے بر یف کیا ، اجلا س میں چا ول و مونجی کی خر ید و فر و خت کے حوا لے سے تبا د لہ خیا ل کیا گیا اور مو جو د ہ امر یکہ ، ایر ان جنگ میں ایکسپو ر ٹ بند ہو نے پر تشو یش کا اظہا ر کیا گیا ، اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صدر حا جی عبد الحمید کا کہنا تھاامر یکہ ، ایران جنگ کی و جہ سے ایکسپو ر ٹ بند ہو نے کی وجہ سے تما م ملز ما لکا ن پر یشا ن ہیں، اگر ما ر کیٹ مضبو ط اور بہتر ہو ئی توچا ول کے ر یٹس بھی بہتر ہو نگے ، انہو ں نے کہا کہ ایر ان ، امر یکہ جنگ ر کو انے کیلئے عا لمی طا قتو ں کو کر دار ادا کر نا ہو گا ، اگر تا خیر کی گئی تو نقصا ن ہو گا ،سا بق صدور امجد مجید بٹ کا کہنا تھا اگر امر یکہ، ایر ان جنگ بندہو گئی تو ر یٹس ٹھیک ہو نگے اور ما ر کیٹ بھی مضبو ط اور مستحکم ہو گی ، جنگ اور پٹر ولیم مصنوعا ت مہنگی ہو نے کی وجہ سے کا ر و با ر ی طبقہ پر یشا نی کا شکا ر ہے ،جنگ کی وجہ سے ایکسپو ر ٹ بند ہے ۔سید سہیل شا ہ ، چو ہد ری شا ہد حسن اور با ؤ ندیم کما لی کا کہنا تھا امر یکہ ایر ان جنگ کی وجہ سے را ئس ملز کا شعبہ بھی متا ثر ہو ر ہا ہے ،چو دھ ر ی عا مر شر یف سند ھو ، سیٹھ ر ؤ ف ، عمر ان منیر کا کہناتھا ایر ان امر یکہ جنگ کے حا لا ت کو بہتر ہو نے کی امید ر کھنی ، امید ہے جلد جنگ ختم ہوجا ئیگی ۔