منڈیکی گورائیہ:لائوڈ سپیکر کے ذریعے سبزی فروخت کرنیوالا گرفتار

منڈیکی گورائیہ:لائوڈ سپیکر کے  ذریعے سبزی فروخت کرنیوالا گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نا مہ نگار )اونچی آواز میں ٹیپ لگاکر سبزی فروخت کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔

پولیس اہلکار راجہ گھمان میں موجودتھے کہ اسی دوران ملزم فیصل اپنی ریڑھی لیکر آیا جس نے اونچی آواز میں ٹیپ لگائی ہوئی تھی اور سبزی فروخت کررہاتھا جس کو پولیس اہلکاروں نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں