سمبڑیال میں چوری کی وار داتیں

 سمبڑیال میں چوری کی وار داتیں

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی دووارداتوں کے دوران نامعلوم چور پیٹر انجن کا پنکھا اور دو چھترے چوری کر کے لے گئے ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ موضع روڑس کے رہائشی نثاراحمد کے زرعی رقبہ سے نامعلوم چور پیٹر انجن کا پنکھا اورفیصل انور کے ڈیرہ سے دوعدد چھترے نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں