نوشہرہ ورکاں:شہدا پو لیس کے ورثا میں عیدی تقسیم

نوشہرہ ورکاں:شہدا پو لیس  کے ورثا میں عیدی تقسیم

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) محکمہ پولیس کی جانب سے شہدائے پولیس کے ورثا میں عیدی تقسیم کی گئی

نوشہرہ ورکاں میں 10 شہدا کے ورثا میں میں ڈی ایس پی عنصر فاروق مان اور انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے فی کس 25ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے ۔ انہوں نے کہا کہ شہدائے پولیس ہمارے ہیرو ہیں ،ان کے خاندانوں کی کفالت اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونا محکمہ کی ذمہ داری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں