راہوالی :حافظ اشرف رضا قادری روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

 راہوالی :حافظ اشرف رضا قادری  روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

راہوالی (نمائندہ دنیا )علامہ حافظ محمد اشرف رضا قادری روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ۔

علامہ حافظ محمد اشرف خطیب جامع مسجد جتی شاہ جمال راہوالی موٹرسائیکل پر فیملی کے ہمراہ گھر منظور آبا د جارہے تھے کہ گکھڑ منڈی کے قریب رکشہ سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں انکے سر ،پسلیوں اور کمر پر گہری چوٹیں آئیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال گوجرانوالہ پہنچادیا گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ انکی پسلیاں اور کمر کی ہڈی فریکچر ہو چکی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں