نوشہرہ ورکاں :چور 2 بچھڑے کار میں ڈال کر فرار ہو گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )چور دو بچھڑے کار میں ڈال کر فرار ہوگئے ،
سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی ۔تتلے عالی روڈ کے رہائشی اشتیاق غلام رسول آرائیں کے گھر کے باہر سے ڈی ایس پی آفس کے سامنے معروف روڈ پر بندھے دو بچھڑے نامعلوم افراد کار میں ڈال کر فرار ہو گئے ۔