نوشہرہ ورکاں :عدالت نے مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

 نوشہرہ ورکاں :عدالت نے مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )عدالت نے مقدمہ قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر فرید کھوکھر نے تھانہ کوٹ لدھا کے مقدمہ نمبر 94/23 دفعہ 302 کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم مہربان عرف مٹھو کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم جاری کر دیا ،مدعی کی جانب سے مقدمہ کی پیروی معروف قانون دان محمد کامران اولکھ نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں