حافظ آباد :بارش کے باعث بوسیدہ چھت گرگئی ،5سالہ بچی شدید زخمی

حافظ آباد :بارش کے باعث بوسیدہ  چھت گرگئی ،5سالہ بچی شدید زخمی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) قلعہ رامکو رمیں بارش کے باعث بوسیدہ چھت گرگئی جس کے نیچے آکر 5سالہ نادیہ شدید زخمی ہوگئی جسے ملبہ سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 قلعہ رامکو رمیں بارش کے باعث بوسیدہ چھت گرگئی جس کے نیچے آکر 5سالہ نادیہ شدید زخمی ہوگئی جسے ملبہ سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں