نوجوان گرکر شدید زخمی

 نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )کسوکی روڈ کا 17 سالہ فیضان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں 36 سالہ خاور، 21 سالہ محمد سبحان، 15 سالہ ساحل، 17سالہ جابر، 21 سالہ اویس اور24سالہ فیصل شدید زخمی ہو گئے ۔

کسوکی روڈ کا 17 سالہ فیضان موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں 36 سالہ خاور، 21 سالہ محمد سبحان، 15 سالہ ساحل، 17سالہ جابر، 21 سالہ اویس اور24سالہ فیصل شدید زخمی ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں