لائن سپرنٹنڈنٹ کرپشن پر معطل

لائن سپرنٹنڈنٹ کرپشن پر معطل

موترہ(نامہ نگار )ڈسکہ گیپکو سب ڈویژن نمبر2کے لائن سپرنٹنڈنٹ کوکرپشن کی بنا پر معطل کردیاگیا ،لائن سپرنٹنڈنٹ شکیل عرصہ دراز سے افسروں کی آشیر باد سے کرپشن کر رہاتھا ،پہلے بھی کئی معطل ہو چکے ہیں ۔

ڈسکہ گیپکو سب ڈویژن نمبر2کے لائن سپرنٹنڈنٹ کوکرپشن کی بنا پر معطل کردیاگیا ،لائن سپرنٹنڈنٹ شکیل عرصہ دراز سے افسروں کی آشیر باد سے کرپشن کر رہاتھا ،پہلے بھی کئی معطل ہو چکے ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں