کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں شہری مال و زر سے محروم ۔ گزشتہ رات محلہ نور الاسلام کے محمد اکرم کے گھر چھت کے راستے داخل ہو کر نامعلوم چور دو لاکھ بارہ ہزار روپے چوری کر کے لے گئے ۔

 ڈھلانوالی کے ارباز کے گھر سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری ہو گیا جبکہ ماڑی ٹھاکراں کے عمر فاروق کی ملز سے نامعلوم چور بجلی کی تار چوری کر کے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں