ایران ا مریکہ جنگ بندی کے بعد انڈسٹریل اسٹیٹ میں جشن منایا گیا

ایران ا مریکہ جنگ بندی کے بعد  انڈسٹریل اسٹیٹ میں جشن منایا گیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایران ا مریکہ جنگ بندی کے بعد انڈسٹریل اسٹیٹ میں چیمبر آف کامرس کے سابق صدر رانا صدیق خان جشن نے منایا جس میں صنعتکاروں اور شہریوں نے شرکت کی ، .آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں ۔

سبز ہلالی پرچم اٹھائے شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔رانا صدیق کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کو نوبل امن ایوارڈ ملنا چاہیے۔ ،انہوں نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچایا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں