لیبیا کشتی حادثہ میں سمبڑیال نوجوان سمندر ی لہروں کی نذر

 لیبیا کشتی حادثہ میں سمبڑیال  نوجوان سمندر ی لہروں کی نذر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )لیبیا کشتی حادثہ میں بھوپالوالہ کا نوجوان بحیرہ روم کی موجوں کی نذر ہوگیا۔

سمبڑیال کے نواحی گاؤں کا رہائشی 23 سالہ نوجوان عمر شبیر مستقبل کے سنہرے خواب سجائے ڈنکی لگا کر اٹلی جانے کا خواہشمند تھا کہ کشتی حادثہ میں سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ عمر شبیر لیبیا کے راستے اٹلی جانے کا خواہش مند تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں