سول وعسکری قیادت نے خطے کو بڑی تباہی سے بچا لیا :بائو وسیم

سول وعسکری قیادت نے خطے کو  بڑی تباہی سے بچا لیا :بائو وسیم

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما باؤ محمد وسیم نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار نے اسے دنیا میں ممتاز کر دیا ۔

 پوری دنیا پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے مستقل جنگ بندی کی خواہاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اہم کردار ہے جنہوں نے خطے کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، اس طرح کی مخلصانہ کوششیں جاری رہی تو مشرق وسطیٰ میں مکمل امن بھی بحال ہو جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں