بیوپاریوں نے قربانی کے جانوروں کی خریداری شروع کر دی

بیوپاریوں نے قربانی کے جانوروں  کی خریداری شروع کر دی

تتلے عالی(نامہ نگار )عید قربان کی آمدمقامی بیوپاری جانوروں کی خریداری کیلئے ملک کی مختلف منڈیوں میں پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی آمد اور قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے تتلے عالی اور نواحی علاقوں کے درجنوں بیوپاریوں نے کنجاہ، سرگودھا، خوشاب، بہاولپور، رحیم یار خان،صادق آباد،سکھر،کوئٹہ سمیت ملک کی مختلف مویشی منڈیوں میں ڈیرے جما لئے ہیں جو کہ پہلے مرحلے میں بکرے ،چھترے ،دمبے خر ید کر فروخت کرنے کیلئے گوجرانوالہ اور اس کے نواحی علاقوں میں بھجوائیں گے اور دوسرے مرحلے میں بچھڑ وں اور دیگر جانوروں کی خریداری کرکے لوٹ آئیں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں