سول ڈیفنس نے جامکے چیمہ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ سیل کر دیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر جاری کریک ڈاؤن کے دوران سول ڈیفنس آفس سیالکوٹ نے جامکے چیمہ کے علاقے میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ کو سر بمہر کر دیا۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر نصب ڈسپنسر مشین قبضہ میں لے لی گئی۔
ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی ہدایت پر جاری کریک ڈاؤن کے دوران سول ڈیفنس آفس سیالکوٹ نے جامکے چیمہ کے علاقے میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ کو سر بمہر کر دیا۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر نصب ڈسپنسر مشین قبضہ میں لے لی گئی۔