ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ نے بائیو میٹرک سسٹم کو مسترد کر دیا

 ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ نے  بائیو میٹرک سسٹم کو مسترد کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدرسعید احمد بھلی،سیکرٹری چوہدری شہباز شمس نے کہا کہ۔۔۔

بائیومیٹرک سسٹم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں بائیو میٹرک سسٹم کو نہیں مانتے ،یہ بار ایسوسی ایشنز کو کمزور کرنے کی سازش ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا، بائیو میٹرک سسٹم سے سائلین کو انصاف کی فراہمی شدید مشکلا ت کا سامنا ہے ۔ مقررین نے کہا ہے کہ بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے سائلین کو ذلیل وخوار کیا جارہا ہے اس کالے قانون کو وکلاء برادری کسی صورت قابل نہیں کرتی ، بائیو میٹرک سسٹم کے نوٹیفکیشن کو فوری واپس لیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں