لدھیوالہ وڑائچ :گھریلو جھگڑوں پر دلبرداشتہ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 24سالہ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی ۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
لدھیوالہ سٹی کے محلہ نئی آبادی کے رہائشی احمد نے گھر میں ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر پٹرول ڈال کر خود کو آگ لگا لی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔