سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی نہر میں الٹ گئی ، ڈرائیور لاپتہ

سیالکوٹ:ٹریکٹر ٹرالی نہر میں  الٹ گئی ، ڈرائیور لاپتہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) نہر میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی ڈرائیور لاپتہ ہو گیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی سریا لوڑ کر کے سمڑیال پل پر چڑھنے لگا راولپنڈی سے آنے والی بس کو راستہ دیتے ہوئے کلٹی کھا گیا کسی جانی یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ڈرائیور کا کسی کو پتہ نہیں چل سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں