20 ہزار نان کسٹم پیکٹ برآمد ،دکانیں سیل

20 ہزار نان کسٹم پیکٹ برآمد ،دکانیں سیل

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر حافظ آباد عبداللہ کی زیر نگرانی ایکسائز ٹیموں کے مارکیٹوں میں چھاپے ، 20 ہزار پیکٹ نان کسٹم سگریٹ برآمد ، دکانیں سیل ،متعدد دکانداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر حافظ آباد عبداللہ کی زیر نگرانی ایکسائز ٹیموں کے مارکیٹوں میں چھاپے ، 20 ہزار پیکٹ نان کسٹم سگریٹ برآمد ، دکانیں سیل ،متعدد دکانداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں