شہر ی مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس نے بھدے سٹاپ کے قریب رانو خان کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔
چیک کیاگیاتو زیراستعمال موٹر سائیکل گزشتہ سال تھانہ دھلے کے علاقہ سے چوری شدہ نکلا،مقدمہ درج کرلیاگیا۔