منشیات فروش 1کلو ہیروئن سمیت پکڑ اگیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)اے ایس آئی وحید مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک ودیگراہلکاروں نے کارروائی میں منشیات فروش رضا اﷲ کو گرفتار کرکے 1080 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔
اے ایس آئی وحید مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک ودیگراہلکاروں نے کارروائی میں منشیات فروش رضا اﷲ کو گرفتار کرکے 1080 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔